https://ur.abna24.com/xhN3s30 مئی 2016 - 12:17 News ID 757300 اخبار آسیای غربی و خاورمیانه اصلی صفحہ اخبار آسیای غربی و خاورمیانه تصویری رپورٹ: مدافع حرم شہد علی اصغر شیر دل کا جنازہ ایک سال بعد وطن واپس پہنچ گيا 30 مئی 2016 - 12:17 News ID: 757300 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مدافع حرم شہید علی اصغر شیر دل کا پیکر پاک ایک سال کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے جہاں شہید کے اہلخانہ اور عوام نے شہید کی تشییع جنازہ میں شرکت کی اور انھیں معراج شہداء تہران میں سپرد خاک کردیا گیا۔